مریم نواز کو پاکستان سے باہرنکلوائو! نواز شریف نے کن 2ملکوں سے مدد مانگ لی؟ ملیحہ لودھی کیساتھ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

16  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مستقل مندوب ملیحہ لودھی کی سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات، ملاقات کرنے کے لیے گھر کے صدر دروازے کے بجائے پچھلا دروازہ استعمال کیا، نواز شریف امریکا اور برطانیہ سے دباؤ ڈلوانے کے لیے کام کررہے ہیں تاکہ مریم نواز کو ملک سے باہر جانے دیا جا سکے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سینئر صحافی صابر شاکر کا کہنا ہے کہ افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی ایسے ہی

نواز شریف سے ملاقات نہیں کر رہے، وہ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے بہت بڑے آدمی ہیں، وہ معلومات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ ملیحہ لودھی کی سابق وزیراعظم سے ملاقات ہوئی ہے، اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مستقل مندوب  نے نواز شریف سے ملاقات کرنے کے لیے گھر کے صدر دروازے کے بجائے پچھلا دروازہ استعمال کیا، نواز شریف امریکہ اور برطانیہ سے دباؤ ڈلوانے کے لیے کام کررہے ہیں تاکہ مریم نواز کو ملک سے باہر جانے دیا جا سکے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…