وفاق میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن)مشترکہ حکومت پنجاب میں کیا ہو گا ؟ تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے گئے

3  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے عمران خان ساڑھے تین سال نہیں بلکہ آئندہ حکومت بھی بنائیں گے اور مدت پوری کریں گے۔ جبکہ صابر شاکر کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے خود اپنی کمر توڑ دی ہے ۔ اپنی دولت بچانے کیلئے بہت سے ایسا اقدامات کیے جو غلط تھے جس کی وجہ سے آج انہیں نقصان کی صورت ازالہ کرنا پڑ رہا ہے ۔ وزیراعظم سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ

عمران خان کو نقصان غلط سلیکشن پہنچائے گی جبکہ نیب آرڈیننس کا بھی نقصان پہنچے گا۔قبل ازیں چوہدری غلام حسین نے انکشاف میں کہا تھا کہ نواز لیگ تھک گئی ہے اور وہ تحریک انصاف کیساتھ الحاق کرنے جارہی ہے ۔ جبکہ صابر شاکر کے مزید وضاحت طلب کرنے پر ان کا کہنا تھا کہ نواز لیگ وزیراعظم عمران خان کیساتھ وفاق میں شامل ہونے جارہی ہے اور پنجاب میں عثمان بزدار کیساتھ حکومت میںآ نے کا فیصلہ ہو گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…