اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

’’مقتدر حلقوں اور ن لیگ میں ڈیل کی کوششیں ‘‘تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے گئے

datetime 22  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی جیو نیوز کے ایک پروگرام میں تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ مقتدر حلقوں اور ن لیگ کے درمیان ڈیل کی کوششیں ہو رہی ہیں۔فریقین نے ایک دوسرے کو ڈھیل دے رکھی ہے اور یہ خاموشی اس ڈھیل کا نتیجہ ہے ، اس سارے معاملے میں مریم نواز بھی پوری طرح آن بورڈ ہیں، سیاست یا نظریات میں چھٹیاں نہیں ہوتیں چھٹی ہوجاتی ہے۔مریم نواز نے نظریاتی اور سیاسی طور پر متاثر نہیں کیا۔پروگرام میں حفیظ اللّٰہ نیازی

،سلیم صافی ،بینظیر شاہ ،ارشاد بھٹی اور محمل سرفراز نے اظہار خیال کیا۔تجزیہ کارحفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ مجھے پرویز رشید کے اس بیان سے تکلیف ہوئی ہے یہ بڑی محنت سے یہاں تک پہنچے اور آئیڈیل ازم کے ساتھ بڑے ہوئے ہیں زندگی موت نواز شریف کا مسئلہ نہیں ہونا چاہئے خدا کے لئے مریم کو اسپیس دے دو احسن اقبال ، خواجہ آصف اور پرویز رشید آپ کے بس کی بات نہیں ہے مریم کو حق بات کرنے دیں اسے کھلا چھوڑ دیں آپ کے لئے بھی بہتری ہے ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…