اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

وہ باہمت خاتون جس نے خاوندکے انتقال کے بعدٹیکسی چلا کر اپنی بیٹیوں کو اعلی تعلیم دلوا دی

datetime 22  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (سی پی پی)ہمت،لگن اور یقین کو دوسرے نام زاہدہ کاظمی سے پکارا جائے تو شاید غلط نہ ہو۔زاہدہ کاظمی نے شوہر کے انتقال کے بعد6 بچوں کی پرورش کرنے کے لئے 33سال کی عمر میں 1992 میں گاڑی چلانا شروع کی۔ وہ راولپنڈی میں ٹیکسی کے علاوہ اسکول کے بچوں کو بھی پک اینڈ ڈراپ کرتی ہیں۔خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والی 60سالہ خاتون ٹیکسی ڈرائیور کی

چاروں بیٹیاں گریجویشن مکمل کرچکی ہیں۔ زاہدہ کاظمی کی بیٹیوں نے تعلیم کے مختلف شعبوں میں گریجویشن کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر باہمت خاتون کی اس حوالے سے تعریف کی جارہی ہے۔زاہدہ کاظمی کا کہنا ہے کہ خواہش ہے اللہ تعالی مجھے اتنی زندگی دے کہ میں اپنی بیٹی کو ڈاکٹر بنا ؤں۔انہوں نے کہا کہ اگر میں گھر پر بیٹھ جاتی تو میں کچھ بھی نہ ہوتی، انسان اپنی قسمت خود بھی بناتا ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…