منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

حکومت کو اب کسی سے قرض لینے کی ضرورت نہیں ۔۔۔آصف علی زرداری سے ڈیل کے بعد پاکستان کتنی بڑی رقم آنے والی ہے ؟تہلکہ خیز انکشاف

datetime 6  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی صابر شاکر نے نجی ٹی وی پروگرام میں دعویٰ کیا ہے کہ آصف علی زرداری بھی ڈیل کرنے والے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق صابر شاکر نے کہا ہے کہ حکومت اور آصف علی زرداری کے مابین ڈیل صرف 15,20کا فرق رہ گیا ہے ۔ اس کے درمیان میں کہیں معاملات طے ہو جائیں گے ۔ آصف زرداری کیساتھ بات چیت آخری مراحل میں داخل ہو چکی اور جلد ہیں ڈیل فائنل ہو جائے گی ۔ معروف صحافی کا کہنا تھا کہ اس ڈیل سے بہت بڑی رقم پاکستان آنے والی ہے ۔صابر شاکر کا مزید کہنا تھا کہ

برطانیہ میں نیب اور کرائم ایجنسی کئی اہم کیسز پر کام کر رہے ہیں جس کی وجہ سے زرداری اور شریف فیملی کیلئے مشکلات میں اضافہ ہونے والا ہے ۔ برطانوی ایجنسی این سی اے کے کنٹری ڈائریکٹر نے بتایا کہ برطانیہ سے 190ملین پاؤنڈ آئے ہیں لیکن آئندہ جو مزید رقوم آئیں گی، وہ کہیں زیادہ ہوگی۔ برطانوی ایجنسی کے ساتھ ملکر اہم جائیدادوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔آنے والے دنوں میں بہت کچھ مل سکتا ہے۔ جبکہ سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ اومنی گروپ والوں کی جانب سے اربوں روپے کی پیشکش کی جارہی ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…