جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

جنرل باجوہ اب کب تک آرمی چیف رہیں گے؟ سینئر صحافی کامران خان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی کامران خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’ ممکنہ منظرنامہ انتہائی دلچسپ ، قانون سازی کیلئے حکومت کے پاس مئی 2020تک کا وقت ہوگا، نئی قانون سازی کے تحت جنرل باجوہ کی تین سال کیلئے تعیناتی کا نوٹیفکیشن مئی 2020ءمیں متوقع ہے جس کا مطلب ہے کہ وہ 2023تک آرمی چیف ہوں گے اور ممکنہ طورپر 2023ءکے عام انتخابات کے بعد ریٹائرڈ ہوں گے ، اسے تسلسل کہتے ہیں ۔اپنی ایک اور ٹوئیٹ میں

انہوں نے مسئلہ حل ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا کہ ’آپ سب کو مبارک ہو، بحران ٹل گیا ہے ‘۔اس سے پہلے انہوں نے لکھا تھاکہ ”جنرل باجوہ کیس میں حکومت نے نالائقی کے انبار لگا دئے ،سپریم کورٹ سے قدرے معتدل رد عمل کی امیدیں مدھم پڑ گئیں، عمران خان جنرل باجوہ کو Extention دینے کے فیصلے پر ڈٹے ہیں ،منفی فیصلہ آیا تو نیا پلان تیار ہے، فوج کو بھی سپہ سالار کی ہتک قبول نہیں، تمام فریقین حالات کی سنگینی سمجھتے ہیں‘۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…