لاہور( این این آئی ) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازنے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے نوٹیفکیشن کی معطلی کا سوال مسکراتے ہوئے ٹال دیا۔ پنجاب اسمبلی میںمیڈیا سے گفتگوکے دوران صحافی نے
سوال کیا سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے کیا کہیں گے جس پر حمزہ شہبازنے مسکراہتے ہوئے جواب دیا آپ مجھے کمرے میں آ کر ملیں۔