جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان میں غیر ملکی سیاحوں کی  آمد میں 70 فیصد اضافہ،صرف گزشتہ سال کتنی بڑی تعداد میں سیاح پاکستان کے دورے پر آئے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں غیر ملکی سیاحوں کی  آمد میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں سکیورٹی حالات بہتر ہونے سے بیرون ممالک سے وزٹ ویزا پر  آنے  والے سیاحوں کی تعداد میں گزشتہ سال کے دوران

70 فیصد اضافہ ہوا۔2018ء   میں 17,823غیر ملکی سیاحوں نے پاکستان کے مختلف مقامات کی سیاحت کے لئے یہاں کا رخ کیا جبکہ 2017ء   میں یہ تعداد 10,476 رہی تھی۔ انہوں نے کہاکہ گزشتہ 6 سال کے دوران 60,070 غیر ملکی سیاح پاکستان میں مذہبی و دیگر مقامات کی سیر کیلئے  آئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…