بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل اور عمران الحق کو بڑاریلیف فراہم ،احتساب عدالت نے حیران کن حکم جار ی کردیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) احتساب عدالت نے جیل میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل اور عمران الحق کی اتوار کے روز ملاقات کرانے کا حکم دیا ہے ۔ عدالت نے شاہد خاقان کی جیل میں لیپ ٹاپ فراہمی کی درخواست پر جیل حکام سے جواب طلب کرلیا ۔ عدالت نے کہاکہ پاکستان

پرزن رولز 1978 میں لیپ ٹاپ فراہمی کا ذکر نہیں، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سہولتوں پر جیل حکام سے جواب طلب کرلیا ۔حکمنامے میں کہاگیاکہ میڈیکل بورڈ نے شاہد خاقان عباسی کی دو سرجریز کی سفارش کردی، شاہد خاقان عباسی اپنے خرچے پر علاج چاہتے ہیں، جیل حکام جواب دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…