بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

حضرت داتا گنج بخش کے 976ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات،عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)حضرت علی بن عثمان الہجویریؒ المعروف حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے 976ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات آج18اکتوبر(جمعہ)کو آپ کے آستانہ عالیہ پر شروع ہوں گی۔رسم چادر پوشی اور سبیل کے افتتاح سے عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز ہوگا۔ عرس مبارک کے سلسلہ میں کل بروز ہفتہ مقامی تعطیل ہو گی۔ ضلعی محکمے،تعلیمی ادارے، لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ اور لاہور کی سیشن و سول عدالتیں بند رہیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…