بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت اپوزیشن کی آواز دبانے کیلئے کس کا  استعمال کر رہی ہے؟ حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن)کی رہنما عظمی بخاری نے حمزہ شہباز کی پیشی پر پنجاب پولیس کی جانب سے صحافیوں پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ حکومت اپوزیشن کی آواز دبانے کیلئے پولیس کا استعمال کررہی ہے۔حمزہ شہباز کو احتساب عدالت میں ایس پی نے بھی

میڈیا سے بات کرنے سے روکا،صحافیوں پر پولیس کاتشددمیڈیا کو پیغام دینے کے مترادف ہے۔پنجاب پولیس تحریک انصاف کی ذیلی تنظیم کا کردار ادا کررہی ہے۔مریم نواز اور حمزہ شہباز کی ہر پیشی پر پنجاب پولیس کے اہلکارلیگی خواتین ارکان سے بدتمیزی کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…