منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

جیلوں میں اب وی وی آئی پی ملاقاتیں مفت نہیں ہونگی،فیس مقرر

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پنجاب نے جیلوں میں وی وی آئی پی ملاقاتوں کی فیس رکھنے کا فیصلہ کر لیا جو 2 تا 5 ہزار روپے رکھنے کی تجویز ہے۔دنیا نیوز کے مطابق پنجاب کی جیلوں میں 2 سے 3منزلہ ملاقاتی شیڈ بنانے کا بھی

فیصلہ کیا گیاہے جن میں بلٹ پروف شیشے اور انٹر کام لگائے جائیں گے۔ ملاقاتی اور قیدی انٹرکام کے ذریعے بات چیت کر سکیں گے۔ملاقاتی اگر قیدی کو کچھ دینا چاہیں تو وہ باقاعدہ چیک ہونے کے بعد اسی وقت دیا جا سکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…