نواز شریف کے بعد (ن)لیگ کی قیادت کون سنبھالے گا؟کارکنوں کو بڑا سرپرائز دیدیا گیا،شہباز شریف اور مریم نواز ہاتھ ملتے رہ گئے

16  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر نواز شریف کی خواہش کے مطابق شہباز شریف نے اپنا کردار ادا نہ کیا تو پھر ڈریں اس وقت سے جب کوٹ لکھپت جیل سے ایک اعلان ہو گا کہ میری عدم موجودگی میں کیپٹن (ر) صفدر پارٹی کی قیادت کرے گا۔ انہوں نےکہا کہ میں وہ خبر دے رہا ہوں جس کی باپ بیٹی

یعنی نواز شریف اور مریم نواز کے مابین ڈسکشن ہو چکی ہے۔مریم نواز نے اپنے والد سے کہا ہے کہ چچا ہمیں چکر دے رہے ہیں۔ وہ پہلے بھی ائیرپورٹ پر نہیں آئے تھے۔ آج تک ہم پر دباؤ ہی بڑھتا جا رہا ہے۔ عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اگر کچھ دنوں سے کیپٹن (ر) صفدر کا لہجہ دیکھا جائے تو معلوم ہو گا کہ انہوں نے جارحانہ رویہ اپنا لیا ہے اور یہ لب و لہجہ درحقیقت ان کی اہلیہ مریم نواز کا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…