بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی کے معروف رہنما بجلی چورنکلے،پورے کے پورے فارم ہائوس کو سپلائی،پولیس نے دبائو میں آئے بغیر مقدمہ درج کرلیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنماسرداردوست محمد کھوسہ کےخلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج ،نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنماسرداردوست محمدکھوسہ کےخلاف ڈیرہ غازی خان میں مقدمہ درج کرلیا گیا،مقدمہ ڈیرہ غازی خان کی تھانہ

صدرپولیس نے بجلی چوری کے الزام میں درج کیا،ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ سکندرآبادفارم ہائوس پرڈائریکٹ بجلی چوری کرکے ٹیوب ویل چلایاجارہاتھا،سرداردوست محمدکھوسہ کے ذاتی سکیورٹی گارڈزبجلی کاکنکشن منقطع نہیں کرنے دیتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…