بھارت ٹکڑے ٹکڑے ، ڈاکٹر عبد القدیر خان نے تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی

16  اگست‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی ایٹم بم کے خالق ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے نجی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی مظالم پر پوری دنیا نے مجرمانہ خاموشی اختیار کر رکھی ہے ، بھارت طاقت کے نشے میں اندھا ہو چکا ہے ، جس کا مستقبل تاریک ہے ، بہت جلد بھارت کئی ٹکڑوںمیں تقسیم ہوجائے گا ۔ ایٹمی سائنسدان کا مزید کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر 72سال سے

اقوام متحدہ کی پلیٹ فارم پر موجود ہے لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ یہ مسئلہ مسلمانوں کا ہے ، دوسری طرف بھارت کے پاس ڈیڑھ ارب کی آباد ی ہے جو عالمی برادری کیلئے ایک منڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ ڈاکٹر عبد القدیر خان کا کہنا تھا کہ جب ہم ایٹم بم بنا رہے تھے تو اپنے ملک کے دفاع کیلئے بنایا تھا ہمیں اندازہ تھا اسے چلانے کی نوبت نہیں آئے گی کوئی سر پھرا ہی اسے استعمال کر سکتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…