پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

عید الاضحٰی پر عوام کیلئے بڑی خوشخبری! حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

datetime 9  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے عید الاضحی کے موقع پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق عید الاضحی کے موقع پر کسی قسم کی لوڈمینجمنٹ نہیں کی جائے گی ۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق 11 اگست کی شام سے

14 اگست کی شام تک پورے ملک میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔ ترجمان نے کہاکہ مقامی سطح پر خرابی کو دور کرنے کے لئے ٹیمیں ہر وقت تیار رہیں گی ۔ ترجمان کے مطابق عید کے دنوں کے لئے خصوصی ڈیوٹیاں اور مانیٹرنگ کا انتظام کیا جاچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…