جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

مریم نواز کی گرفتاری ؟حیرت انگیز اعلان کر دیا گیا

datetime 9  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھاریاں( آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ مریم نواز کی گرفتاری ظاہر کرتی ہے کہ حکمران اپوزیشن کی ہر آواز کو خاموش کرنا چاہتے ہیں،ملک آمریت اور فاشزم کی طرف بڑھ رہا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ نیب کے اقدامات اور گرفتاریاں حکومت کے سیاسی اور انتقامی ایجنڈے کو فروغ دے رہے ہیں،ہر مخالفانہ آواز کو اس وقت دبایا جا رہا

ہے جب دشمن کشمیر میں ایک گھنائونا وار کر چکا ہے،جب ملک کو اتحاد کی ضرورت ہے حکمران ملک اور قوم کو تقسیم کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک افسوسناک امر ہے کہ حکمران عوام کو ریلیف دینے کی بجائے اپوزیشن کو ختم کرنے پر تلی ہوئی ہے،بدقسمتی سے عالمی حالات دن بدن بگڑ رہے ہیں کشمیر پر بھارت ایک بہیمانہ کھیل کھیل رہا ہے جبکہ ہمارے حکمران اس معاملے پر متفقہ حکمت عملی کی بجائے اپوزیشن کو گرفتار کر رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…