پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

واہگہ کے راستے افغان تجارت بھی معطل، افغانستان سے آنیوالے تجارتی ٹرکوں کو واہگہ باڈر پر روک دیا گیا 

datetime 8  اگست‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے بعد واہگہ کے راستے افغان تجارت بھی معطل کر دی گئی، افغانستان سے آنے والے تجارتی ٹرکوں کو واہگہ باڈر پر روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کے اثرات دونوں ممالک

کی تجارت پر بھی پڑے ہیں ۔ گزشتہ روز افغانستان سے آکر واہگہ کے راستے بھارت جانے والے تجارتی ٹرکوں کو واہگہ باڈر سے پیچھے ہی روک دیا گیا۔ ڈرائیوروں کے مطابق ٹرکوں میں خشک میوہ جات ہیں جو بھارت جانے ہیں۔ انہیں پیشگی کوئی اطلاع نہیں تھی کہ انہیں بھارت جانے سے روک دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…