منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

پاکستان ریلوے ڈرائیورز نے ٹرین بھارت لیجانے سے انکار دیا،بھارتی ڈرائیورزسمجھوتہ ایکسپریس میں 109مسافروں کو لیکر بھارت روانہ 

datetime 8  اگست‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)پاکستان او ربھارت کے درمیان چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس109مسافروں کو لیکر بھارت روانہ ہو گئی،بھارتی ریلوے کے ڈرائیور اور گارڈز خود واہگہ اسٹیشن سے آکر ٹرین لے کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے اداروں کی جانب سے ہراساں کئے جانے کی وجہ سے پاکستان ریلوے ڈرائیورز نے ٹرین بھارت لیجانے سے انکار دیا تھا جس کے بعد بھارتی ریلوے کا ٹرین ڈرائیور

واہگہ سے آگے ٹرین کولے کر گیا۔سمجھوتہ ایکسپریس صبح9بجکر11منٹ پر لاہور سٹیشن سے روانہ ہوئی اورساڑھے6گھنٹے تک واہگہ اسٹیشن پر کھڑی رہی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خدشہ ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ٹرین واپس واہگہ نہیں آئے گی۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت ریلوے کے درمیان معاہدہ کے مطابق ان دنوں 6ماہ کیلئے مسافر بوگیوں کا ریک بھارت کا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…