پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز کی گرفتاری پر عظمیٰ زاہد بخاری رو پڑیں ،سابق وزیر اعظم کی بیٹی کو کیوں گرفتارکیا؟نیب نے اعلامیہ جاری کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری پارٹی قائد کی صاحبزادی مریم نواز کی گرفتاری پر رو پڑیں۔ مریم نواز کی گرفتاری کی اطلاع پر لیگی رہنمااور کارکنان نیب لاہور کے ہیڈ کوارٹر ٹھوکر نیاز بیگ پہنچ گئے اور حکومت اور نیب کے خلاف نعرے لگاتے رہے ۔اس موقع پر مریم نواز کی گرفتاری پر

عظمیٰ بخاری کی آنکھیں اشکبار ہو گئیں ۔دوسری جانب قومی احتساب بیورو( نیب ) کے اعلامیے کے مطابق مریم نواز اور یوسف عباس کو چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتارکرلیا گیا ہے ۔ چیئرمین نیب کے حکم پر ڈاکٹرز کی ٹیم نے ان کا طبی معائنہ کیا ۔ مریم نواز اور یوسف عباس کوکل  احتساب عدالت لاہور میں ریمانڈ کیلئے پیش کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…