جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

4 ہزار ایکڑ زمین کی ملکیت ہونے کا دعوی، میرے نام کوئی بے نامی زمین نکل آئی تو کیا کروں گا،خورشید شاہ نے بڑی پیشکش کردی

datetime 3  اگست‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عوام نے ایماندرای اور خدمت کا سرٹیفکیٹ دیا ہوا ہے، مجھ پر ریفرنس بنانے والوں کو شرم آنی چاہیئے۔تفصیلات کے مطابق سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ نیب نے میرے خلاف تین سے 4 ہزار ایکڑ زمین میری

ملکیت ہونے کا دعوی کیا ہے، میں انہیں کہتا ہوں کہ تین ہزار میں سے تین ایکڑ زمین ہی مجھے دے دیں۔خورشید شاہ نے کہا کہ میرے نام کوئی بے نامی زمین نکل آئی تو سیاست چھوڑ دوں گا،مجھ پر ریفرنس بنانے والوں کو شرم آنی چاہیئے، ہم منتخب نمائندے ہیں اور ہمیں عوام نے ایماندرای اور خدمت کا سرٹیفکیٹ دیا ہوا ہے۔



کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…