جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان ایشیاء کا دوسرا مہنگا ترین ملک بن گیا،دنیا میں پاکستان مہنگے ترین ممالک میں کس نمبرپر ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  اگست‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)پاکستان ایشیاء کا دوسرا مہنگا ترین ملک بن گیا، ایران کے بعد صرف پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کی شرح 10 فیصد سے زیادہ ہے، ایشیاء کے زیادہ تر ممالک میں مہنگائی کی شرح 4 فیصد سے بھی کم ہے۔پاکستان میں جولائی میں مہنگائی کی شرح 10.30 فیصد تک پہنچنے کے بعد پاکستان ایشیاء میں دوسرا اور دنیا میں سولہواں مہنگا ترین ملک بن گیا۔ ٹریڈنگ اکنامکس کے اعدادو شمار کے مطابق 2019 میں اب تک ایشیاء میں مہنگائی کی سب سے زیادہ شرح جون میں ایران میں رکارڈ

کی گئی جو 50.4 فیصد تھی، اس کے بعد مہنگائی کی بلند ترین شرح 10.30 جولائی میں پاکستان میں رکارڈ کی گئی۔جولائی میں مہنگائی کی شرح کے مطابق پاکستان مہنگائی میں اضافے کے لحاظ سے دنیا میں بھی سولہواں مہنگا ترین ملک بن گیا، 2018 میں مہنگائی کی شرح کے لحاظ سے پاکستان کا دنیا میں 56واں نمبر تھا، رپورٹ کے مطابق بھارت میں گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح 3.18 فیصد، چین میں 2.7 فیصد، سری لنکا اور انڈونیشیا میں 3.3 فیصد اور بنگلا دیش میں 5.5 فیصد رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…