پیر‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2024 

 ”اوبر ”اور“کریم“پر بھی ٹیکس عائد،کتنے فیصد ٹیکس لیاجائے گا اور خلاف ورزی پر کتنے ماہ قید اور جرمانہ ہوگا؟تفصیلات جاری

datetime 2  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرنے کے لیے منصوبہ بندی شروع کردی ہے جس کے تحت ”اوبر ”اور“کریم“کو بھی ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کا منصوبہ بنالیا گیا ہے۔چیئرمین پی آر اے جاوید احمد کے مطابق ”اوبر“کے مرکزی سرور پر الیکٹرانک ڈیوائس سسٹم نصب کیا جائے گا،

یہ نظام رواں ماہ انسٹال کردیا جائے گا اور ٹیکسی سروس سے 16 فیصد ٹیکس ہر صورت وصول کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ لاہور میں 2000 رینٹ اے کار کے دفاتر پی آر اے میں رجسٹرڈ ہیں ان پر بھی 16 فیصد ٹیکس عائد ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کو تین ماہ قیداور جرمانہ عائد ہوگا۔

موضوعات:



کالم



کام یاب اور کم کام یاب


’’انسان ناکام ہونے پر شرمندہ نہیں ہوتے ٹرائی…

سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی

میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…