اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

نو مسلم لڑکی نے کامران علی سے شادی کر لی اسلامی نام کیا رکھا ؟ سندھ ہائی کورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا

datetime 18  جولائی  2019 |

کراچی(آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے ٹھٹھہ کی نومسلم لڑکی پائل دیوی (نورفاطمہ) کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں ہندو مذہب چھوڑنے والی نومسلم لڑکی پائل دیوی کی تحفظ فراہمی کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والی پائل دیوی (نور فاطمہ) نے موقف اختیار کیا کہ 29 جون کو اپنی مرضی

سے مسلمان ہوکر کامران علی سے پسند کی شادی کی، مسلمان ہونے پر میرے گھر اور برادری والے میری جان کے دشمن ہوگئے ہیں، ان سے مجھے تحفظ فراہم کیا جائے۔ہائی کورٹ نے پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو نومسلم لڑکی کا بیان قلمبند کرنے اور ایس ایس پی ٹھٹھہ کو نوبیاہتا جوڑے کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے سماعت 6 اگست تک ملتوی کردی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…