جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

جعلی اور فرضی بینک اکاونٹس کو قانونی بنانے کے لئے بائیو میٹر کی تصدیق نہ کرانے والوں کے بینک اکاونٹس کی بندش شروع،کھلبلی مچ گئی

datetime 23  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (آن لائن) جعلی اور فرضی بینک اکاونٹس کو قانونی بنانے کے لئے بائیو میٹر کی تصدیق نہ کرانے پر بینک اکاونٹس کے عارضی بندش شروع کردی گئی ہیں۔ اب اکاونٹس کو اس وقت آپریٹ کرنے کی اجازت دی جائیگی جب ان کے حقیقی مالکان متعلقہ برانچوں میں جا کر بائیو میٹرک کی تصدیق اور اکاونٹس کی ملکیتی فارم سائن کرنے کا مرحلہ مکمل کرینگے۔

30جون کو ایمنسٹی سکیم کی مہلت ختم ہوتے ہی بائیو میٹرک تصدیق نہ کروانے والے بھاری مالیت والے اکاونٹس کی معلومات ایف بی آر کو فراہم کر دی جائیگی ایف بی آر نوٹس کے ذریعے ان اکاونٹس ہو لڈرز سے آمدن کے ذرائع کی پوچھ گچھ کرینگے۔ 30جون تک بائیو میٹر ک کی تصدیق نہ کرانے والے بینک اکاونٹس میں نہ تو کوئی رقم جمع کروائی جا سکے گی او ر نہ ہی چیک اور اے ٹی ایمز کے ذریعے رقم نکلوائی جا سکے گی اور گزشتہ شام سے  ہی بینک اکاونٹس عارضی منجمند ہونے کے بعد بائیو میٹرک تصدیق کا عمل تیز ہو گیا ہے او ربینکوں میں صارافین کا رش لگ گیا ہے چھوٹے تنخواہ داروں کے بینک اکاونٹس بھی منجمند کر دیئے گئے ہیں۔ اب بائیو میٹرک تصدیق کے بعد وہ 48گھنٹے بعد اپنے اکاونٹس آپریٹ کر سکیں گے۔ اس کے باعث ان چھوٹے اکاونٹ ہولڈروں کو روزمرہ اخراجات میں مشکلات کا سامنا ہے  جعلی اور فرضی بینک اکاونٹس کو قانونی بنانے کے لئے بائیو میٹر کی تصدیق نہ کرانے پر بینک اکاونٹس کے عارضی بندش شروع کردی گئی ہیں۔ اب اکاونٹس کو اس وقت آپریٹ کرنے کی اجازت دی جائیگی جب ان کے حقیقی مالکان متعلقہ برانچوں میں جا کر بائیو میٹرک کی تصدیق اور اکاونٹس کی ملکیتی فارم سائن کرنے کا مرحلہ مکمل کرینگے۔ 30جون کو ایمنسٹی سکیم کی مہلت ختم ہوتے ہی بائیو میٹرک تصدیق نہ کروانے والے بھاری مالیت والے اکاونٹس کی معلومات ایف بی آر کو فراہم کر دی جائیگی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…