جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

نئے مالی سال میں حکومت کو بڑے چیلنجز کا سامنا، اہداف حاصل کرنا بھی مشکل، معاشی ماہرین نے انتہائی تشویشناک پیش گوئی کردی

datetime 23  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) نئے مالی سال میں حکومت کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے، اہداف حاصل کرنا بھی مشکل مرحلہ ہوگا۔ معاشی ماہرین کے مطابق موجودہ صورتحال میں حکومت کیلئے معیشت کو درست سمت میں لے جانا آسان ثابت نہیں ہو گا۔نیا مالی سال پاکستان کی معیشت کے لئے کافی مشکل ترین ثابت ہوگا، حکومت ترقی میں اضافے کے لئے ایڑھی چوٹی کا زور تو خوب لگارہی ہے اور کڑوی گولیوں کو نگلنے کا عندیہ بھی دے رہی ہے جس میں 5555 ارب روپے کے محصولات کا ہدف، 31 سو ارب روپے

سے زائد کا خسارہ، معاشی ترقی کی شرح 10 سال کی کم ترین سطح پر رہنے کا خدشہ ہے۔دوسری جانب ڈالر ہے جو کسی صورت قابو میں نہیں جس سے مہنگائی کی رفتار ڈبل ڈیجٹس تک جانے کی پیش گوئی کی جارہی ہے۔حکومت کے لئے معاشی اہداف کا حصول مشکل تو ضرور ہے مگر یقینی طور پر ناممکن نہیں، عوام کا ایف بی آر پراعتماد بڑھ جائے تو ٹیکس چوری میں کمی سے سرکار کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوسکتا ہے جس سے معیشت ترقی کی ڈگر پر چل سکتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…