بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

ادائیگی کاطریقہ کار تبد یل  اب تمام پنشنرز کو ان کے بنک اکا ئنٹ میں براہ راست ماہانہ پنشن کی ادائیگی ہوگی،زبردست اعلان کردیاگیا

datetime 23  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ  سید مراد علی شاہ نے کہا  ہے  کہ محکمہ خزانہ نے پنشن کی ادائیگی کے پرانے طریقہ کار کو تبد یل کرتے ہوئے ڈا ئر یکٹ کریڈٹ سسٹم DCs منتقل کر دیا اس اہم سنگ میل کو سندھ حکومت نے عبور کرتے ہوئے حکومت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اب حکومت سندھ تمام 200,667 پنشنرز کو ان

کے بنک اکا ئنٹ میں براہ راست ماہانہ پنشن کی ادائیگی کرے گی۔ اب تمام پینشنر ز کو بغیر کسی پریشانی کے عزت و احترام کے ساتھ ان کی دہلیزپر پینشن فراہم کی جائے گی۔ پرانے مینوں کی بذریہ چیک ادائیگی کو تبد یل کرتے ہوئے SAP سسٹم کے تحت تمام اقسام کی پنشنز کی ادائیگی اب آن لائن پیمنٹ کے ذریعے براہ راست ان کے بنک اکاؤنٹ میں کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…