پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

بجٹ کی تیاریاں،وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 28 مئی منگل کو طلب کرلیا، چار نکاتی ایجنڈا جاری 

datetime 24  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 28 مئی منگل کو طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کااجلاس 28مئی منگل کو ہوگا،وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرینگے۔اجلاس کا چار نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا جس کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ بجٹ حکمت عملی 2019.20 دستاویزات پر بریفنگ دینگے، بجٹ کے

نمایاں خدو خال بارے بھی کابینہ کو اگاہ کیا جائیگا،تمام وزارتیں اور ادارے اپنے اثاثوں بارے کابینہ کو معلومات فراہم کرینگے،کابینہ کے فیصلوں پر عمل درامد کا جائزہ لیا جائے گا، ذرائع کے مطابق کچی کینال کی تعمیر میں کرپشن کے حوالے سے مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلے پر غور ہوگا۔ ذرائع نے بتایاکہ کابینہ امن و امان اور معاشی صورتحال پر بھی غور کریگی۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…