اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس، حمزہ شہباز کونے میں بیٹھے ناخوش، اجلاس میں کیا ہوتا رہا؟ حیرت انگیز دعویٰ کردیاگیا‎

19  مئی‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حمزہ شہباز کونے میں بیٹھے ناخوش لگ رہے تھے، شیریں مزاری نے حیران کن دعوی کر دیا، لگتا ہے ن لیگ میں کوُ ہو گیا ہے، مزاحیہ بات ہے کہ الیکشن ہارنے والے غیر منتخب فضل الرحمان آل پارٹیز کانفرنس کی سربراہی کریں گے۔ شیریں مزاری نے کہا کہ فضل الرحمان کے پاس اگر اسٹریٹ پاور تھی تو منتخب تو نہیں ہو سکے۔ واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) کے وفد کی قیادت شاہد خاقان عباسی کررہے تھے دیگر رہنماؤں

میں سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز، پنجاب میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب اورسابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق شامل تھے۔زرداری ہاؤس میں افطار کے موقع پر بلاول بھٹو نے حمزہ شہباز سے شہباز شریف کی واپسی کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ وہ طبی معائنہ مکمل ہوتے ہی واپس آئیں گے، ان کی سیاسی پناہ کی افواہیں حکومتی مشینری پھیلا رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…