بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

قبل  از وقت  انتخابات، قومی حکومت  کاقیام،اپوزیشن  رہنماؤں  کے اجلاس  کی اندرونی کہانی سامنے آ  گئی ،حیرت انگیز انکشافات

datetime 19  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) زرداری  ہاؤس  میں ہونے والے اپوزیشن  رہنماؤں  کے اجلاس  کی اندرونی کہانی سامنے آ  گئی  قبل  از وقت  انتخابات، قومی حکومت  کے قیام اور حکومت  مخالف  تحریک   کے لئے وقت  کے تعین  پر غور  کیا گیا۔ حمزہ  شہباز کا چیئر مین نیب  کے انٹر ویو  میں جانبداری  کا الزام، مریم نواز  نے شرکاء  کو نواز شریف  کی صحت سے متعلق  آگاہ  کیا جبکہ بلاول بھٹو  زرداری نے نواز شریف  کے لئے نیک تمناؤں  کا اظہار کیا۔ میڈیا رپورٹس  کے مطابق اتوار  کے روز پیپلزپارٹی  کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے  اپوزیشن جماعتوں  کے رہنماؤں  کے لئے

افطار ڈنر کا اہتمام  کیا گیا۔ افطار ڈنر  سے قبل  ہونے والے  اجلاس کی اندرونی  کہانی سامنے آ گئی ہے اجلاس  میں مبینہ  طور پر قبل  از وقت  انتخابات یا قومی حکومت  کے قیام کے مطالبے اور حکومت مخالف تحریک  چلانے کے لئے  وقت کا تعین   پر غور کیا گیا۔  اجلاس میں مریم نواز  نے مسلم لیگ ن کے قائد  نواز شریف  کی صحت   کے بارے میں آگاہ  کیا جبکہ حمزہ شہباز  نے چیئر مین نیب کے  حالیہ  انٹر ویو  میں شہباز شریف  سے متعلق  متنازعہ  باتوں سے جانبداری  کے تاثر پر تبادلہ  خیال کیا۔  بلاول  بھٹو زرداری  نے نواز شریف  کے لئے نیک تمناؤں  کا ا ظہار کیا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…