منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کیکڑا ون میں تیل و گیس کی تلاش،ناکامی نہیں ہوئی،ترجمان پٹرولیم ڈویژن کی زیر سمندرذخائر ملنے کی تصدیق،مزید55میٹر کھدائی کافیصلہ،حیرت انگیزخبرسنادی گئی

datetime 19  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) کیکڑا ون میں تیل و گیس کی تلاش،ناکامی نہیں ہوئی،ترجمان پٹرولیم ڈویژن کی زیر سمندرذخائر ملنے کی تصدیق،مزید55میٹر کھدائی کافیصلہ،حیرت انگیزخبرسنادی گئی،تفصیلات کے مطابق وزارت پٹرولیم نے کیکڑا ون میں تیل و گیس نہ ملنے کی تصدیق کردی۔ ترجمان کے مطابق کیکڑا ون میں موجود ذخائر میں پانی کا تناسب زیادہ ہے۔ ترجمان کے مطابق ہائیڈروکاربن کا مطلوبہ ذخیرہ نہ مل سکا۔ترجمان پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق کنویں کی گہرائی اس وقت 5634 میٹر ہے۔ترجمان کے مطابق 55 میٹر مزید کھدائی کی جائیگی،ڈرلنگ کمپنیوں نے

اس پر حامی بھر لی۔ترجمان کے مطابق اس کے بعد زیر سمندر کنواں بند کرنے کا عمل شروع کیا جائیگا۔ترجمان کے مطابق کنویں کا قطر6 انچ ہے۔ترجمان پٹرولیم ڈویڑن کی جانب سے جاری بیان کیمطابق کیکڑا ون بلاک میں کھدائی کینتیجے میں ہائیڈروکاربن کا مطلوبہ ذخیرہ نہیں مل سکا، وہاں کچھ ذخائر تو موجود ہیں مگر ان میں پانی کا تناسب زیادہ ہے۔بیان میں بتایا گیا ہے کہ کیکڑاون میں کنویں کا قطر چھ انچ اور اس وقت گہرائی 5 ہزار 634 میٹر ہے۔ مزید 55 میٹر تک کھدائی کے بعد زیرسمندر کنواں بند کرنے کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…