بدھ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2024 

بیرون ممالک کام کرنیوالے پاکستانیوں کی تعداد 80لاکھ سے تجاوز کر گئی،سب سے زیادہ کس ملک سے زرمبادلہ حاصل ہوتاہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 11  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)بیرون ممالک کام کرے والے پاکستانیوں کی تعداد 80لاکھ سے تجاوز کر گئی جبکہ گزشتہ سات سالوں میں دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں نے 120ارب ڈالر پاکستان بھیجے۔ ایک رپورٹ کے مطابق بیرون ملک سے اپنے ملک پیسہ بھیجنے والے ٹاپ ٹین ممالک کی فہرست میں پاکستان کا ساتواں نمبرہے۔

رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ (جولائی تا فروری) پاکستانیوں نے 14ارب35کروڑ ڈالر وطن بھجوائے جو کہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 12ارب 83کروڑ ڈالر کے مقابلے میں 11.8فیصد زائد ہیں۔ سا ت سالوں میں پاکستانیوں نے دنیا بھر سے 120ارب ڈالر پاکستان بھیجے جن میں سعودی عرب سے 34.4، عرب امارات سے 26،امریکہ سے17.4جبکہ دیگر خلیجی ممالک سے 14ارب ڈالر ملک میں آئے۔ 2018ء کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا میں بیرون ممالک سے اپنے ملک پیسہ بھیجنے والے ٹاپ ٹین ممالک میں پاکستان کا ساتواں نمبر ہے۔ بیرون ملک سے آنے والی ترسیلات زر ہماری جی ڈی پی کا 6.9فیصد ہیں۔بیرون ممالک کام کرنے والے پاکستانیوں میں ایک بڑی تعداد عرب ممالک میں کام کرنے والوں کی ہے۔صرف خلیجی ممالک میں 60ہزار انجینئرز، 18ہزار ڈاکٹرز، 7ہزار نرسز،30ہزار اکاؤنٹنٹ اور6لاکھ لیبر کام کر رہی ہے۔ بیرون ممالک کام کرے والے پاکستانیوں کی تعداد 80لاکھ سے تجاوز کر گئی جبکہ گزشتہ سات سالوں میں دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں نے 120ارب ڈالر پاکستان بھیجے۔ ایک رپورٹ کے مطابق بیرون ملک سے اپنے ملک پیسہ بھیجنے والے ٹاپ ٹین ممالک کی فہرست میں پاکستان کا ساتواں نمبرہے۔ رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ  پاکستانیوں نے 14ارب35کروڑ ڈالر وطن بھجوائے جو کہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 12ارب 83کروڑ ڈالر کے مقابلے میں 11.8فیصد زائد ہیں۔

موضوعات:



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…