منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

سوئی نادرن کمپنی  ایک ارب 44کروڑ مشینری پرخرچ کرنے کے باوجود چوری روکنے میں ناکام، سالانہ  کتنے ارب کی گیس چوری ہورہی ہے؟ انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 10  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) سوئی نادرن گیس پائپ لائن نے گیس چوری روکنے کیلئے ایک ارب 44 کروڑ سے زائد کے مشینری اور پرزے خرید لئے ہیں پھر بھی کمپنی کی، سالانہ گیس چوری 20 ارب روپے سے زائد ہے۔ گیس کمپنی کے گیس لیکج۔ گیس چوری اور پرانے میٹرز کی خریدری کے لئے ایک ارب چوالیس کروڑ روپے سے زائد کی خریداری کر رکھی ہے

لیکن اس فنڈز میں سے زیادہ فنڈز کرپشن کی نذر ہوچکے ہیں۔ جس کے نتیجہ میں گیس چوری روکنے کیلئے تمام اقدامات ناکام ہوگئے ہیں۔ دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ گیس چوری روکنے کیلئے 2013 ء   میں 89 کروڑ روپے کی خریداری کی گئی ہے جبکہ 2015 ء   میں 24 ملین روپے کی خریداری کی گئی تھی لیکن اس کے باوجود یو ایف جی کی شرح بالترتیب 11-17 فیصد‘ 10-57 فیدص اور 10-97 فیصد رہی ہے۔ ریگولیٹر نے سوئی نادرن کو تین سالوں میں گیس چوری روکنے کیلئے پانچ ارب 86 کروڑ روپے کے پرزے خریدنے کی اجازت دی تھی تاکہ سولہ ارب کیوبک فٹ گیس کی چوری اور پیکیج کو روکا جاسکے لیکن کمپنی کے افسران نے بددیانتی ظاہر کرتے ہوئے گیس چوری کی روک تھام پر صرف ڈیڑھ ارب خرچ کئے ہیں گیس چوری میں کمپنی کے اعلیٰ افسران کے ملوث ہونے کے شواہد بھی موجود ہیں۔ سوئی نادرن گیس پائپ لائن نے گیس چوری روکنے کیلئے ایک ارب 44 کروڑ سے زائد کے مشینری اور پرزے خرید لئے ہیں پھر بھی کمپنی کی، سالانہ گیس چوری 20 ارب روپے سے زائد ہے۔ گیس کمپنی کے گیس لیکج۔ گیس چوری اور پرانے میٹرز کی خریدری کے لئے ایک ارب چوالیس کروڑ روپے سے زائد کی خریداری کر رکھی ہے لیکن اس فنڈز میں سے زیادہ فنڈز کرپشن کی نذر ہوچکے ہیں۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…