ہفتہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے آفٹر شاکس،آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ کردیاگیا،عوام پریشان،ہوش ہی اُڑ گئے

datetime 7  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) فلور ملوں نے پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹیشن چارجز کی مد میں اوپن مارکیٹ میں فروخت کئے جانے والے بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 35روپے، دس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 10روپے،84کلو میدہ فائن کی بوری کی قیمت میں 100روپے اور پچاس کلو سوجی کے تھیلے کی قیمت میں 100روپے

اضافہ کر دیا۔جس سے اوپن مارکیٹ میں بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 760سے بڑھ کر 795روپے، دس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 390روپے سے بڑھ کر 400روپے،84کلو میدہ فائن کی بوری کی قیمت 3600روپے سے بڑھ کر 3700اورپچاس کلو سوجی کے تھیلے کی قیمت 2200روپے سے بڑھ کر 2300روپے ہو گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…