منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے کن 2وزیروں کو مارنے کا پلان تھا؟ حیات آباد آپریشن میں گرفتار دہشتگرد کے اہم انکشافات

datetime 6  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(سی پی پی)حیات آباد آپریشن میں گرفتار دہشت گرد نے مقامی عدالت میں اقبال جرم ریکارڈ کرا دیا۔ ملزم نے انکشاف کیاہے کہ وزیر سیاحت عاطف خان اور وزیر بلدیات شہرام ترکئی حملے کے ہدف تھے۔ملزم نے عدالت کو ریکارڈ کرائے گئے بیان میں کہا ٹارگٹ آئی ایس ایف کے منعقدہ جلسے میں خودکش دھماکا کرنا تھا، وزیر سیاحت عاطف اور وزیر بلدیات شہرام ترکئی ہدف تھے، حملوں کے لیے موٹر سائیکل

سوار خود کش بمبار تیار کیا تھا، جسٹس محمد ایوب اور ڈرائیور پر بھی قاتلانہ حملہ کروایا تھا۔ یاد رہے پاک آرمی اور پولیس کے حیات آباد میں مشترکہ آپریشن میں 5 دہشت گرد مارے گئے، اس دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک اے ایس آئی شہید ، ایک افسر اور ایک جوان زخمی ہوا۔ بم ڈسپوزل یونٹ نے مکان میں نصب خطر ناک بم ناکارہ بنایا، اس دوران دھماکے سے مکان منہدم ہوگیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…