اس مرتبہ روزے 29ہونگے یا 30؟ رمضان شروع ہونے سے پہلے ہی عیدالفطر کی پیشگوئی کردی گئی

6  مئی‬‮  2019

فیصل آباد ( اے پی پی) تمام اسلامی ایام اور مذہبی تہواروں کے بارے میں 100فیصد درست پیشگوئیاں کرنے والے ملک کے ممتاز ماہر فلکیات ، قمر شناس ، علم الاعداد ، رویت ہلال ایکسپرٹ پروفیسر محمد حمزہ نعیم پرنسپل (ر) گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج جھنگ کی یکم رمضان المبارک کے بارے میں پیشگوئی 100فیصد درست ثابت

ہو ئی ہے جنہوں نے بتایا تھا کہ رمضان المبارک 1440ھ کا چاند 6مئی بروز پیر کی شام نظر آئے گا اور یکم رمضان المبارک بروز منگل بمطابق 7مئی کو پہلا روزہ ہو گا۔پروفیسر محمد حمزہ نعیم نے مزید پیشگوئی کی ہے کہ شوال کا چاند 4جون بروز منگل کی شام نظر آئے گا اس طرح عید الفطر 5 جون بروز بدھ کو ہو گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…