اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

قائداعظم محمد علی جناح کی وفات کی وجہ کینسر یا ٹی بی؟ عمران خان نے اپنے بیان سے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 6  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی وفات کی وجہ کینسر یا ٹی بی؟عمران خان نے اپنے بیان سے نئی بحث چھیڑ دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نے ایچی سن کالج لاہور میں تقریر کے دوران کہا تھا کہ قائداعظم کینسر کے مرض میں مبتلا رہے لیکن انہوں نے کسی کو پتہ نہیں چلنے دیا تاکہ کہیں دشمن قیام پاکستان کی راہ میں نہ حائل ہوجائیں۔سوشل میڈیا پر کسی نے وزیراعظم  کے تاریخ اور حافظے پر تنقید کے

وار کئے تو کسی نے اسے ایک بار پھر ان کا سلپ آف ٹنگ قرار دیدیا۔ایک خاتون نے کہا کہ کوئی وزیراعظم کو یاد دلائے کہ بانی پاکستان کی وفات کینسر نہیں ٹی بی سے ہوئی،دشمنوں کو تو یاد ہے،غالباً عمران خان خود بھول گئے ۔ایک صاحب نے انٹرنیٹ پر موجود تاریخ کے مواد کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ قائداعظم کو پھیپھڑوں کا کینسر تھا،۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی وزیر اعظم عمران خان اپنے بیانا ت کی وجہ سے ہدف تنقید بنتے رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…