سرکاری،نجی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجوں میں داخلہ لینا ہے تو اب یہ چیز لازمی فراہم کرنا ہوگی، نئی پابندی عائد کردی گئی

26  اپریل‬‮  2019

لاہور(این این آئی)یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے سرکاری اور نجی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے قومی شناختی کارڈ یا نادرا کا سمارٹ کارڈ کا حامل ہونا لازمی قرار دیدیا گیا۔وی سی یو ایچ ایس کی سربراہی میں صوبائی ایڈمشن بورڈ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ میں صرف وہ امیدوار حصہ لے سکے گا جس کے پاس قومی شناختی کارڈ ہوگا اور عمر 18 سال سے

کم ہونے کی صورت میں نادرا کا جاری کردہ سمارٹ کارڈ قابل قبول ہوگا۔ذرائع کے مطابق سرکاری اور نجی میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ میں جعلی امیدواروں کے حصہ لینے کا خاتمہ کرنے کیلئے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے اور اس کا اطلاق رواں برس میں ہونے والے داخلوں سے کیا جائے گا۔ اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اصل پاسپورٹ اور اوورسیز شناختی کارڈ فارمز کے ساتھ لف کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…