جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ابھی دکھائیں گے اپوزیشن کیا ہوتی ہے، اسمبلی کو اب ہم چلنے نہیں دینگے،جمعیت علماء اسلام (ف) نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 12  اپریل‬‮  2019 |

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اکرم درانی نے کہا ہے کہ کرپشن کے جتنے عجوبے موجودہ حکومت میں سامنے آئے کسی بھی دور میں نہیں دیکھے، ابھی دکھائیں گے کہ اپوزیشن کیا ہوتی ہے، اسمبلی کو اب ہم چلنے نہیں دینگے ۔خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اکرام خان درانی کا کہنا تھا کہ ایجوکیشن فاونڈیشن میں ہونے والی کرپشن پر پارلیمانی کمیٹی

کا مطالبہ کیا لیکن حکومت نہیں مان رہی،ان کا کہنا تھا کہ کرپشن کے جتنے عجوبے اس حکومت میں سامنے آئے پہلے کھبی نہیں دیکھے،پی ٹی آئی پر کرپشن کی بات ہو تو عمران خان احتساب بھول جاتے ہیں، پی ٹی آئی تو اسمبلی کو گھاس بھی نہیں ڈالتی،اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ ابھی ہم دیکھایں گے کہ اپوزیشن کیا ہوتی ہے، اجلاس بلانے کے لئے ریکوزیشن جمع کی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…