کراچی میں ایف آئی اے کے نجی کمپنی کے دفاتر پر چھاپے ،کروڑوں روپے منی لانڈرنگ کرنے کی کوشش ناکام بنادی،متعدد گرفتار

19  مارچ‬‮  2019

کراچی (این این آئی)ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل نے نجی کمپنی کے دفاتر پر چھاپے مارکر 2کروڑ روپے سے زائد کی منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنادی ہے ۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل نے منگل کو ایچ اینڈ ایچ کمپنی کے دفاتر پر چھاپے مارکر 2 کروڑ 60 لاکھ روپے کی منی لانڈرنگ کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

برآمد کی گئی کرنسی میں ایک کروڑ 96 لاکھ روپے پاکستانی کرنسی، 64 لاکھ روپے کی غیرملکی کرنسی شامل ہے ۔ ایچ اینڈ ایچ کمپنی کیخلاف جے آئی ٹی میں منی لانڈرنگ کی تحقیقات بھی چل رہی ہے۔ایف آئی اے حوالہ ہنڈی کے منیجر اور ایجنٹ سمیت 5 ملزمان گرفتارکرلیا ۔ کارروائیاں صدر اور آئی آئی چندریگر روڈ پر کی گئیں



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…