اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

بلاول بھٹو نے شیخ رشید کی ایسی کون سی تصاویر اور ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کردیں کہ پورے ملک میں ہلچل مچ گئی،نیا پنڈورا باکس کھل گیا

datetime 19  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ( آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر ریلوے شیخ رشید کی مولانا فضل الرحمن خلیل سے ملاقات کی ویڈیو اور تصاویر شیئر کر دیں۔منگل کے روز بلاول بھٹو زرداری نے سما جی رابطے کی ویب سا ئٹ ٹوئٹر پر بیان میں کہا ہے کہ شیخ رشید کے کالعدم تنظیموں کے ساتھ رابطے ہیں ان کو فوری طور پر وزارت سے ہٹایا جائے ،بلاول بھٹو زرداری نے شیخ رشید کی دفاع پاکستان کانفرنس کے جلسے سے

خطاب اور اسد عمر کی انصار الامہ کے رہنما مولانا فضل الرحمن خلیل سے ملاقات کی ویڈیو و تصاویر بھی شیئر کیں۔واضح رہے کہ شیخ رشید احمد اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان سیاسی اختلافات اور بیان بازی ایک گزشتہ ماہ سے جاری ہے ،بلاول بھٹو زرداری نے شیخ رشید پر کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے کا الزام عائد کیا ہے جبکہ شیخ رشید احمد نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ جہادی ہیں اور ان کو سپورٹ کرتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…