اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نوازشریف انجائنا نہیں بلکہ کس مرض میں مبتلا ہیں؟بڑا انکشاف کردیا گیا

datetime 19  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاداکبرنے کہاہے کہ قومی احتساب بیورو ادارے پردبائوڈالنے کی کوشش کرنے والے کسی بھی شخص کوگرفتارکرنے کیلئے با اختیارہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ نیب نے منی لانڈرنگ کاریکارڈ حاصل کرلیاہے،جعلی اکائونٹس کے معاملے پرنیب جلد مزید ریفرنس دائرکرے گا۔سابق وزیراعظم نوازشریف کی صحت کے حوالے

سے انہوں نے کہاکہ سابق وزیراعظم انجائنا نہیں بلکہ ذیابیطس کے مرض میں مبتلاہیں تاہم پنجاب حکومت نے علاج کیلئے تمام تر سہولیات کیلئے آفر کی ہے اب یہ نواز شریف پر منحصر ہے کہ وہ پاکستان کے کس ہسپتال میں علاج کرانا چاہتے ہیں ،انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے وزیر اعظم نے پنجاب حکومت کو واضح احکامات جاری کئے ہیں کہ نواز شریف کو تمام تر سہولیات فراہم کی جائیں ۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…