ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

میری آواز لال حویلی سے لیکر لال چوک سری نگر تک سنی جاتی ہے مودی سرکارسن لے کوئی ڈرامہ کیا تو۔۔۔ شیخ رشید نے دو ٹوک اعلان کردیا

datetime 20  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا کان کھول کر سن لے، میری آواز لال حویلی سے لیکر لال چوک سری نگر تک سنی جاتی ہے ،مودی سرکارسن لے کوئی ڈرامہ کیاتوپاکستان بھرپورجواب دیگا،کشمیرکی جدوجہدآزادی کودہشت گردی کانام نہیں دیاجاسکتا، پاکستان آزادی کی جدوجہدمیں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔انہوں نے بھارتی میڈیا کے تبصروں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے

کہا کہ میرے بارے میں تبصرے کرنے وال بھارتی میڈیا کان کھول کر سن لے، میری آوازلال حویلی سے لے کرلال چوک سری نگرتک سنی جاتی ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ مودی نے گزشتہ الیکشن بھی مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیزبیانات دیکرجیتا، 5 ریاستوں میں الیکشن ہارنے کے بعد پھر فوج کوگرین سگنل دیدیاہے۔بے بنیادالزامات کے جواب میں وزیر اعظم عمران خان نے تحقیقات کی پیشکش کی ہے، عمران خان کابیان پڑھی لکھی اوران پڑھ قیادت کے فرق کونمایاں کررہاہے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…