پاکستان کے معروف سیاستدان کینسر میں مبتلا ، نجی ہسپتال میں داخل ، اہلخانہ نے دعاؤں کی اپیل کردی

19  جنوری‬‮  2019

کراچی(آن لائن)نیشنل پارٹی کے سابق صدر میرحاصل بزنجوپھیپڑوں کے کینسر میں مبتلا ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق میر حاصل بزنجو کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں انہیں اس وقت لایا گیا جب ان کے سینے میں تکلیف ہوئی تاہم اسپتال میں مختلف ٹیسٹوں کے بعد انہیں پھپیپڑوں کے کینسر

کی تشخیص ہوئی ہے۔کینسر کس اسٹیج پر ہے اس کا تعین کرنے کیلئے مزید ٹیسٹ کئے جارہے ہیں نیشنل پارٹی کے ترجمان کے مطابق نجی میر حاصل بزنجو کی کیمیو تھراپی کی جارہی ہے۔انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ میر حاصل بزنجو کی جلد صحتیابی کیلئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…