پی ٹی آئی کی حکومت ہے تو کیا ہوا۔۔۔!!! تیز رفتاری پر گورنر سندھ موٹروے پولیس کے ہاتھ چڑھ گئے ،جانتے ہیںآگے سے عمران اسماعیل نے کیا ردعمل دکھایا؟

17  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی،موٹروے پولیس نے سندھ کے گورنر عمران اسماعیل کا چالان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق  گورنر سندھ کا چالان کلر کہار میں تیز رفتاری پر کیا گیا۔ ان کی گاڑی کی رفتار 136 کلومیٹر

فی گھنٹہ تھی اور گاڑی وہ خود چلا رہے تھے ۔ موٹر وے پولیس نے بتایا کہ سندھ کے گورنر نے جرمانہ ادا کیا اور روانہ ہوگئے ۔واضح رہے کہ گورنر سندھ کو موٹر سائیکلوں چلانے کا بھی بہت شوق ہے اور وہ اکثر کراچی میں اپنا یہ شوق پورا کرتا نظر آتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…