بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

شہباز شریف کی بہو اور سلیمان شہباز کی اہلیہ کی بھی سیاست میں انٹری ،زینب سلیمان نے تین حکومتی وزرا ء پر سوال اُٹھادیئے

datetime 14  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( نیوزڈیسک ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی بہو اور سلیمان شہباز کی اہلیہ زینب سلیمان بھی سیاست میں دلچسپی لینے لگیں، زینب سلیمان نے تین حکومتی وزرا ء کی سیاسی بصیرت (قابلیت )پر سوال اٹھادئیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سلیمان شہباز کی اہلیہ نے سوال اٹھایا کہ کیا وزیراطلاعات فیاض الحسین چوہان مفتاح اسماعیل سے معاشیات پر بات کرسکتے ہیں؟۔کیا وفاقی وزیر

مراد سعید شاہدخاقان عباسی سے اکنامک گروتھ اورسرمایہ کاری پالیسی پر دلائل کے ساتھ بات کرسکتے ہیں ؟۔انہوں نے مزید کہا کہ کیا وفاقی وزیر فیصل واوڈاسی پیک اور سالانہ مالیاتی امور پر پر ان کا سامنا کرسکتے ہیں؟۔بیگم سلیمان شہباز آجکل لندن میں ہیں اور ٹوئٹر پر کافی سرگرم ہیں اور (ن) لیگ کی پالیسیوں کو سپورٹ کررہی ہیں ۔سلیمان شہباز بھی لندن میں قیام پزیر ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…