ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

سردی کی شدت میں اضافہ بجلی ختم گیس ٹھنڈی عوام احتجا جاً سڑکو ں پر ،حکو مت خواب خرگوش کے مزے لوٹنے لگی،مشتعل افراد کے گو عمران گو کے نعرے 

datetime 8  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آئی این پی) سردی کی شدت میں اضافہ میں بجلی ختم گیس ٹھنڈی عوام احتجا جاً سڑکو ں پر حکو مت خواب خرگوش کے مزے لوٹنے لگی مشتعل افراد نے گو عمران گو کے نعرے بھی لگا ئے مختلف علاقوں میں شہریوں نے عمران خان کو جھوٹا فنکار قرار دے دیا کوئی ایک وعدہ ہی پورا کر دو

تفصیل کے مطابق سردی کی شدت میں اضا فہ ہو تے ہی گیس ٹھنڈی ہو گئی بجلی نہ ہو نے کے برابر بجلی لوڈ شیڈنگ اور صبح ،شام گیس پریشر انتہا ئی کم ہو نے کی وجہ سے مختلف علاقوں کی عوام آئے روز سڑکوں پر احتجا ج کر نے پر مجبور متعدد علاقوں میں لوگ متبادل ایندھن استعمال کرنے لگے لگے جس کی وجہ عوام گلے اور سینے کے انفیکشن جیسی موذی بیماریوں میں مبتلا ہو نے لگے کم عمر بچے زیادہ متا ثر ہو رہے ہیں دوسری طرف حکو مت عوام کو بے یاروں مدد گار چھوڑ کر خواب خر گوش کے مزے لوٹنے لگی مختلف علاقوں میں حکو مت کے ضلاف شدید نعرہ بازی ایسی تبدیلی نہیں چا ہیے جس کی وجہ سے عوام آئے روز پریشان ہو مشتعل افراد نے گو عمران گو کے نعرے بھی لگائے مختلف علاقوں میں شہریوں نے عمران خان کو جھوٹا فنکار قرار دیتے ہو ئے کہا کہ کو ئی ایک وعدہ ہی پورا کر دو پی ٹی آئی کو ووٹ دیکر آج ہمیں شدمندگی محسوس ہو رہی ہے۔ سردی کی شدت میں اضافہ میں بجلی ختم گیس ٹھنڈی عوام احتجا جاً سڑکو ں پر حکو مت خواب خرگوش کے مزے لوٹنے لگی مشتعل افراد نے گو عمران گو کے نعرے بھی لگائے مختلف علاقوں میں شہریوں نے عمران خان کو جھوٹا فنکار قرار دے دیا کوئی ایک وعدہ ہی پورا کر دو تفصیل کے مطابق سردی کی شدت میں اضافہ ہو تے ہی گیس ٹھنڈی ہو گئی

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…