منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان میں جعلسازی اور فراڈ کی تاریخ رقم کرنیوالے ڈبل شاہ کے بعد اب اسکی بیٹی بھی میدان میں آگئی!! لوگوں کو کتنے کا چونا لگا دیا؟ عدالت سے بڑی خبر آگئی

datetime 8  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( نیوز ڈیسک) احتساب عدالت نے کروڑوں روپے کے فراڈ میں ملوث ڈبل شاہ کی بیٹی عفت گیلانی کیس میں گواہان کو بیانات ریکارڈ کروانے کیلئے 30 جنوری کو طلب کر لیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد وسیم اختر کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی۔ نیب حکام کے مطابق سبط الحسن عرف ڈبل شاہ نے لوگوں کو سرمایہ کاری کرنے پر رقوم دگنی کر کے واپس کرنے کا جھانسہ دیکر

اربوں روپے بٹورے۔ سبط الحسن عرف ڈبل شاہ نے 400سو سے زائد افراد سے ساڑھے 8ارب روپے کا فراڈ کیا تھا۔ نیب حکام کے مطابق اس کیس میں ڈبل شاہ کی بیٹی عفت گیلانی پر بھی لوگوں سے کروڑوں روپے اکھٹے کرنے کا الزام ہے جبکہ مرکزی ملزم ڈبل شاہ رہائی کے بعد وفات پا چکا ہے۔عدالت نے گواہان کو طلب کرتے ہوئے سماعت 30جنوری تک ملتوی کر دی۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…