منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

چیف جسٹس آف پاکستان کے صاحبزادے کی منگنی ہو گئی اُنکی ہونیوالی دلہن کس حاضر سروس جج کی صاحبزادی ہیں؟ جانئے

datetime 7  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کی منگنی لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری کی صاحبزادی سے طے پا گئی، تقریب میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز اورقریبی رشتہ داروں کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کی منگنی لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری کی صاحبزادی سے طے پاگئی، منگنی کی تقریب لاہور کے ایک

مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی جس میں سابق چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی ،نامزد چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ،سپریم کورٹ کے جسٹس شیخ عظمت سعید ،جسٹس عمر عطا بندیال ،جسٹس اعجاز الاحسن ،لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان ،جسٹس صداقت علی خان،جسٹس چودھری مسعود جہانگیر ،وکلااعظم نذیر تارڑ ،احسن بھون سمیت اعلیٰ عدلیہ کےدیگر ججز اور انکی فیملیز نے شرکت کی۔ اس موقع پر قریبی رشتہ دار بھی تقریب میں شریک تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…