منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

امریکی سیاح کراچی کی کس چیز کا دیوانہ ہو گیا؟ ویڈیونے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

datetime 22  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)امریکی سیاح مارک ویئن نے پاکستان کے مزیدار کھانوں کے ذائقے کے بارے میں جاننے کے لئے سفر شروع کیا تو کئی شہروں سے ہوتا ہواروشنیوں کے شہر کراچی تک آ پہنچا ۔مارک ویئن نامی سیاح کراچی پہنچاتو کئی مزیدار کھانے کھائے وہیں کراچی کے اسٹریٹ فوڈ میں سب سے منفرد اور مزیدا ربن کباب کو پایا۔امریکی سیاح کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ،ویڈیو کے مطابق مارک نے نہ صرف بن کباب بننے کا پورا

طریقہ دیکھا بلکہ گرما گرم بن کباب کھا کر اپنی انگلیاں چاٹنے پر بھی مجبور ہو گیا۔مارک کونہ صرف کراچی کے کھانوں اور ذائقے نے بے حد متاثر کیابلکہ مقامی افرا دکی مہمان نوازی نے بھی اسے حیران کر دیا۔مارک نے ایک ایک لقمہ نہایت لطف اندوز ہو کر کھایا اورذائقے کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گیا۔امریکی سیاح کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور جس نے بھی کراچی کی سیر پر مبنی یہ دلچسپ ویڈیو دیکھی ،سراہے بغیر نہ رہ پایا۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…